ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

سینئر وزیر عبد العلیم خان بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے ،کورونا سے متاثرہ وزراء کی مجموعی تعداد میں اضافہ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) سینئر وزیر عبد العلیم خان بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے جس کے بعد کورونا کا شکار وزراء کی مجموعی تعداد تین ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کے وزیر صنعت میاں اسلم اقبال اوروزیر زراعت حسین جہانیاں گردیزی کے بعد سینئر وزیر

عبد العلیم خان بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ تینوں وزراء نے خود کو قرنطینہ کر رکھا ہے ۔ دوسری جانب چیئرمین پی اینڈ ڈی حامد یعقوب، سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی ،سیکرٹری خوراک اسد گیلانی بھی کورونا میں مبتلا ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…