حکومتی عندیے کے بعد شادی ہالز کی بکنگ شروع
پشاور(آن لائن)حکومت کی طرف سے 14ستمبر سے شادی ہالز کھولنے کا عندیہ ملنے کے بعد مالکان نے بکنگ شروع کردی ہے شہر کے مختلف شادی ہالز کی ترئین و آرائش کاکام بھی شروع کردیا گیا ہے ملازمین کودوبارہ ڈیوٹیوں پرطلب کر لیا گیا ہے شادی ہالز کے باہر بکنگ کے بورڈ اور بینرز بھی آویزاں… Continue 23reading حکومتی عندیے کے بعد شادی ہالز کی بکنگ شروع