آصف زرداری نے سانحہ کارساز اور پی ڈی ایم کے جلسے کیلئے اہم ہدایات جاری کر دیں

18  اکتوبر‬‮  2020

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے سانحہ کارساز اور پی ڈی ایم کے اتوار کو ہونے والے جلسے میں کوررونا وبا سے بچنے کے لیے ہدایات جاری کردیں۔اپنے بیان میں آصف علی زرداری نے

اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور عہدے داران کو ہدایات جاری دیتے ہوئے کہا کہ سانحہ کارساز کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلیے آنے والے کارکن کورونا سے بچائو کی ایس او پیز پر عمل کریں،آصف زرداری نے کہا کہ جلسے میں شریک کارکن فیس ماسک اور سماجی فاصلے کو ملحوظ خاطر رکھیں،اراکین اسمبلی اور پارٹی عہدیدار کارکنوں کو ماسک اور سینیٹائز مہیا کریں، آصف علی زرداری نے کہا کہ قیادت کو کارکنوں کی صحت اور زندگی بہت عزیز ہے ،کورونا وبا ابھی ختم نہیں ہوا اس وبا سے بچنا لازمی ہے ،آصف علی زرداری نے کہا کہ پارٹی عہدیداروں ، اراکین اسمبلی اور سینیٹرز پر لازم ہے وہ جلسے میں شریک کارکنوں کو ماسک فراہم کریں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…