جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

پاک وطن کی حفاظت کیلئے پاک فوج کا حصہ بنیں، اہم اعلان

datetime 18  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر (این این آئی) آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنوں عاقل کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاک آرمی میں بطور کمیشن شمولیت اختیار کرنے کے لیے 147 پی ایم اے لانگ کورس کی آن لائن رجسٹریشن کی تاریخ 05 اکتوبر تا06 نومبر

2020 ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے پاک آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنوں عاقل کے ٹیلیفون نمبرز071-5805599 اور موبائل نمبر03215399030 پر رابطہ کریں یا پاکستان آرمی کی ویب سائٹ www.joinpararmy.gov.pk پروزٹ کریں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…