جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

محکمہ خزانہ نے گاڑیوں کے پر کشش نمبروں کی ای نیلامی کی اجازت دیدی

datetime 2  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)محکمہ خزانہ نے گاڑیوں کے پر کشش نمبروں کی ای نیلامی کی اجازت دیدی ۔ محکمہ خزانہ نے یہ منظوری محکمہ ایکسائز کی جانب سے بھجوائی گئی سمری پر دی ہے۔ محکمہ ایکسائز تمام پر کشش نمبروں کی اب ای نیلامی کرے

گا۔ پر کشش نمبر ویب سائٹ پر دے کر نیلام کئے جائیں گے۔ پر کشش نمبروں کی ادائیگی بھی ای سسٹم کے ذریعے ہی ہوگی۔ بولی میں تمام لوگ یکساں طور پر شرکت کر سکیں گے۔ پر کشش نمبروں کی روائتی نیلامی ختم کر دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…