اگر یہ کام نہ کیاگیاتو معاملات ہاتھ سے نکل جائیں گے ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے بھی ملکی معیشت پر تشویش کا اظہار کردیا
اسلام آباد (این این آئی)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے ملکی معیشت پر تشویش کا اظہار کردیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ ملکی معیشت کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، ملک میں تاجر بے یقینی کی صورتحال کا شکار ہیں۔ انہوں نے کہاکہ تاجروں کے تحفظات اور خدشات درست اور انتہائی تشویشناک ہیں، حکومت… Continue 23reading اگر یہ کام نہ کیاگیاتو معاملات ہاتھ سے نکل جائیں گے ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے بھی ملکی معیشت پر تشویش کا اظہار کردیا






























