کراچی (این این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے باغ جناح میں منعقدہ جلسے میں تحریک انصاف کا ایک کارکن بھی موجود تھا جو مہنگائی اور بیروزگاری کے باعث حکومت سے مایوس ہوچکا ہے۔ جلسے میں شریک کارکن نے اپنا تحریک انصاف کا ممبرشپ کارڈ بھی اٹھایا ہوا تھا۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint