سکولز کھلنے پراساتذہ کورونا ٹیسٹ اپنی جیب سے کرائیں ہم مدد نہیں کرینگے،حکومت کا دو ٹوک اعلان
لاہور( این این آئی)صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ سکولز کھلنے پراساتذہ کورونا ٹیسٹ اپنی جیب سے کرائیں حکومت مدد نہیں کرے گی جبکہ طلبا ء کو ماسک بھی اپنی جیب سے خریدنا ہوگا۔وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سکولز کھلنے پراساتذہ کوکورونا ٹیسٹ خودکرانا… Continue 23reading سکولز کھلنے پراساتذہ کورونا ٹیسٹ اپنی جیب سے کرائیں ہم مدد نہیں کرینگے،حکومت کا دو ٹوک اعلان