ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

بیرونی ایجنٹوں پر کام کرنے والوں کا راستہ روکیں گے،کیپٹن(ر)صفدر کا رہائی کے بعد اہم بیان

datetime 19  اکتوبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی) ضمانت پر رہا ہونے والے کیپٹن(ر) صفدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرونی ایجنٹوں پر کام کرنے والوں کا راستہ روکیں گے، مادر ملت فاطمہ جناح کا الیکشن بھی چوری ہوا تھا۔ جب الیکشن چوری ہوتا ہے تو ریاست کمزور ہوجاتی ہے۔کیپٹن(ر) صفدر نے کہا کہ مجھ پر الزام لگا کہ مادر ملت زندہ باد کے نعرے کیوں

لگائے، مادر ملت کی بجائے کیا ایوب اور مشرف زندہ باد کے نعرے لگاتے۔انہوں نے کہاکہ غیر قانونی و غیر آئینی کام کرنے والوں کے راستے روکیں گے۔انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت اور وکلا برادری کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ہم نے قانون اور آئین کے آگے سرتسلیم خم کیا اور گرفتاری دی، نوازشریف کا پیغام آئین اور جمہوریت کے دفاع کے لیے ہے۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…