جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

رانا ثنا ء اللہ کا پولیس والوں پر گاڑی چڑھانے پر ارادہ قتل کا مقدمہ درج

datetime 20  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )رانا اللہ ، خرم دستگیر ومیت مقامی قیادت پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مخالف تحریک PDMکے تحت گوجرانوالہ 16اکتوبر جلسہ میں گیارہ اپوزیشن پارٹیوں نے جلسہ کیا تھا ۔

سابق وفاقی وزیر دفاع خرم دستگیر کے گھر سے پریس کانفرنس کے بعد جلسہ گاہ کی طرف روانہ ہوئے تو راستہ میں پولیس نے گاڑی روکنے کی کوشش کی تھی ، لیگی رہنمائوں نے گاڑی روکنے کی بجائے پولیس اہلکاروں پر چڑھا دی جس سے پولیس اہلکاروں نے بمشکل پیچھے ہٹ کر اپنی جان بچائی ۔ گاڑی جس پولیس اہلکار پر چڑھائی گئی اس کا نام سب انسپکٹر اصغر حسین ہے، اصغر حسین کی مدعیت میں ارادہ قتل اور اقدام قتل کی دفعات کے تحت رانا ثنا اللہ، خرم دستگیر اور مقامی قیادت کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔مقدمے کے مدعی سب انسپکٹر اصغر حسین نے الزام عائد کیا ہے کہ گاڑی میں موجودلیگی رہنمائوں نےارادتاً اسے گاڑی کے نیچے کچلنے کی کوشش کی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…