سندھ میں اربوں روپے کی گندم کی خورد بردوزیراعلی سندھ نے نیب میں پیش ہوکر بیان ریکارڈ کرا دیا
سکھر(این این آئی)سندھ میں اربوں روپے کی گندم کی خورد برد کی تحقیقات میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے منگل کونیب سکھر میں پیش ہوکر بیان ریکارڈ کرادیا، جس پر نیب نے وزیراعلی سندھ کے جوابات پر اطمینان کا اظہار کیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ خوراک سندھ کے سرکاری ونجی گوداموں سے گندم خودبرد کے… Continue 23reading سندھ میں اربوں روپے کی گندم کی خورد بردوزیراعلی سندھ نے نیب میں پیش ہوکر بیان ریکارڈ کرا دیا