پیر‬‮ ، 08 دسمبر‬‮ 2025 

وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار کی نااہلی، اہم قدم اٹھا لیا گیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار کی نااہلی سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔درخواست احسن عابد ایڈووکیٹ احتساب دینا میں نے دائر کی،درخواست میں چیئرمین نیب،

وفاقی حکومت وزیراعظم کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیارکیا گیاکہ درخواست گزار کا تعلق خسرو بختیار کے حلقے سے ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیاگیاکہ وفاقی وزیر خسرو بختیار نے مبینہ کرپشن سے اپنے اثاثے بنائے۔ درخواست میں موقف اختیار کیاگیاکہ خسرو بختیار کے اثاثہ جات کی چھان بین کے لیے نیب کو درخواست دی۔ درخواست میں موقف اختیار کیاگیاکہ عدالت فریقین کو شفاف تحقیقات کا حکم دے۔ درخواست میں موقف اختیار کیاگیاکہ عدالت شفاف تحقیقات کے حتمی نتائج آنے تک خسرو بختیار کو بطور وفاقی وزیر عہدے سے برطرف کرنے کا حکم دے۔

موضوعات:



کالم



نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات


میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…