کراچی(این این آئی) شہر قائد میں ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے پاک افواج کے حق میں بینرز آوایزاں کردئیے گئے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں ایم کیو ایم پاکستان نے پاک افواج کے حق میں بینرز لگادئیے، شہر بھر میں لگائے گئے بینرز پر شہیدوں کو سلام اور پاک فوج زندہ باد کے نعرے درج ہیں۔آویزاں کیے گئے بینرز میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پاک افواج کے ساتھ ہیں۔
ایم کیو ایم نے پاک افواج کے حق میں بینرز آویزاں کردئیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Foot In The Door
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
وفاقی حکومت نے پنشن میںبڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
-
عید میلادالنبیؐ کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
-
ثاقب چدھڑ نے رابطے کی بارہا کوشش کی: عروبہ مرزا نے سکرین شاٹس شیئر کر دیئے
-
آزادکشمیرمیں 2 غلطیاں ہوئی ہیں، راناثناء اللہ کا اعتراف
-
وائرل جم ویڈیو پر قیاس آرائیاں، رجب بٹ نے سعدیہ بلوچ سے تعلق کی حقیقت بتادی
-
اب ہفتے کی چھٹی نہیں ہوگی! یکم اگست سے تعلیمی اداروں کے لیے نیا شیڈول آگیا



















































