پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

زندہ دلان لاہور13دسمبر کوبھی11جماعتوں پر مشتمل پی ڈی ایم کوآئینہ دکھا دیں گے، عثمان بزدارکا بیان

datetime 4  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے اپنے بیان میں کہا ہے کہ زندہ دلان لاہور 13دسمبر کوبھی11جماعتوں پر مشتمل پی ڈی ایم کوآئینہ دکھا دیں گے۔اپوزیشن کے جلسوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔کورونا کی موجودہ صورتحال میں جلسے کرناعوام سے کھلی دشمنی ہے۔عوام کی زندگیوں کو

داؤ پر لگاکر جلسہ سیاست کرنا سنگ دلی اوربے حسی ہے۔قوم ایسے عناصر کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔ناکام اپوزیشن کی قسمت میں صرف ناکامی ہی آئے گی۔وزیراعظم عمران خان کی ایمانداری کے سامنے کرپٹ اورلیٹروں کی کوئی حیثیت نہیں۔ وزیراعظم عمران خان جیسی شفاف قیادت ہی پاکستان کو آگے لیکر جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…