عوامی ریفرنڈم کو نہ مانا گیا تو عوام کا سیلاب اسلام آباد کی جانب ہوگا’ رانا ثنا اللہ کی دھمکی
لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ حکومت 16 اکتوبر کے جلسے پر اثر انداز ہونا چاہتی ہے،16 اکتوبر نااہل حکومت کیخلاف ریفرنڈم ہوگا،عدم اعتماد اور عوامی ریفرنڈم ملک کے ہر شہر میں ہوگا۔ا پنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کے خلاف سیاسی مقدمات بنائے… Continue 23reading عوامی ریفرنڈم کو نہ مانا گیا تو عوام کا سیلاب اسلام آباد کی جانب ہوگا’ رانا ثنا اللہ کی دھمکی






























