جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

بلاول بھٹو ملک کا مستقبل میرا نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی) لالی ووڈ سٹار میرا نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کو ملک کا مستقبل قرار دیتے ہوئے ان سے ملاقات کی خواہش کا بھی اظہار کر دیا ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے میرا نے کہا میری خواہش ہے کہ میں بلاول بھٹو زرداری  سے ملا قات کروں

کیونکہ وہ مستقبل کا پاکستان ہیں اور نوجوان قیادت کو آگے آنا چاہیے ۔انہوںنے سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کے حوالے سے کہا کہ وہ ان کی صحت کے حوالے سے خاصی فکر مند اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے دل سے دعا گو ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…