منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کو لانے والوں کو بھی سمجھ آجائے گی کہ انہوں  نے کس آدمی کو دریافت کیا ہے وہ اپنے آپ کو اتنا طاقتور سمجھتا ہے کہ ۔۔ میری بات لکھ لیں یہ ان کی بات نہیں مانے گا اور آنے والے وقت میں ان کیلئے کیا مشکل کھڑی ہو جائے گی ؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 4  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران سینئر تجزیہ نگار افتخار احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو لانے والوں کو سمجھ آجائے گی کہ انہوں نے کس آدمی کو دریافت کیا ہے میرے مطابق عمران خان ان کی کسی قسم کی کوئی بات نہیں مانے گا ۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان اپنے آپ کو انتہائی طاقتور اور عوام رہنما سمجھتے ہیں اور وزیراعظم کا یہ خیال ہے کہ پاکستانی عوام نے اس بات کا اختیار دیا ہے کہ کرپشن کے خاتمے کیلئے لوگوں کو جس جگہ پر وہ چاہیں پہنچائے ۔ اگر وہ کہتے ہیں کہ نیب اور نیاز گٹھ جوڑ نہیں ہے لیکن ان کا عمل ، ان کے فیصلے ،ان کے جذبات تمام کے تمام اس بات کا ثبوت ہیں۔ افتخار احمد کا کہنا تھا کہ میری بات آپ لکھ کر رکھ لیں یہ ممکنہ طور پر ان لوگوں کی بات بھی نہیں مانے گا اور ان لوگوں کیلئے اتنی مشکل ہو جائے گی وہ کیا کریں ، کیونکہ ریاست نہ تو ایک فرد کی ہے اور نہ ہی کسی پارٹی کی ہے ، یہ ریاست ہم سب کی ہے اور ہم سب اس کے اسٹیک ہولڈر ز ہیں ، خواہ ہمارے پاس چار ووٹ ہیں یا پھر ہمارے پاس چار لاکھ ووٹ ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…