منگل‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2025 

پانچویں کے بعد ہشتم کا امتحان ختم کرنے کاحتمی فیصلہ  صرف کونسا ٹیسٹ لیا جائے گا ، جانئے 

datetime 21  اگست‬‮  2020

پانچویں کے بعد ہشتم کا امتحان ختم کرنے کاحتمی فیصلہ  صرف کونسا ٹیسٹ لیا جائے گا ، جانئے 

لاہور( این این آئی)محکمہ سکولزایجوکیشن نے پانچویں کے بعد ہشتم کا امتحان ختم کرنے کاحتمی فیصلہ کرلیا،رواں سال پیک کے تحت ہشتم کا امتحان منعقد نہیں کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ سکولزایجوکیشن نے پانچویں کے بعد ہشتم کا امتحان ختم کرنے کاحتمی فیصلہ کرلیاجس کے تحت رواں سال پیک کے تحت ہشتم کا امتحان… Continue 23reading پانچویں کے بعد ہشتم کا امتحان ختم کرنے کاحتمی فیصلہ  صرف کونسا ٹیسٹ لیا جائے گا ، جانئے 

احتساب عدالت میں شہباز فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس سماعت کیلئے منظور

datetime 21  اگست‬‮  2020

احتساب عدالت میں شہباز فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس سماعت کیلئے منظور

لاہور( این این آئی)احتساب عدالت نے شہباز شریف اور اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس سماعت کے لیے منظور کرلیا ۔ عدالت شہباز شریف اور اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر باقاعدہ سماعت جمعہ کو کرے گی ۔احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن شہباز شریف کے اہل خانہ کے خلاف ریفرنس… Continue 23reading احتساب عدالت میں شہباز فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس سماعت کیلئے منظور

سندھ کے خلاف کسی سازش کوکسی صورت میں برداشت نہیں کیاجائے گا، جمعیت علمائے اسلام بھی وفاقی حکومت کے خلاف میدان میں آگئی

datetime 21  اگست‬‮  2020

سندھ کے خلاف کسی سازش کوکسی صورت میں برداشت نہیں کیاجائے گا، جمعیت علمائے اسلام بھی وفاقی حکومت کے خلاف میدان میں آگئی

عمرکوٹ(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام بھی وفاقی حکومت کے خلاف میدان میں آگئی ۔ جے یو آئی عمرکوٹ کی جانب سے کراچی کو وفاق کے حوالے کرانے کے ممکنہ فیصلے کے خلاف جمعرات کو احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی سے جمعیت علمائے اسلام عمرکوٹ کے ضلعی امیر مولانانورمحمد قرانی اوردیگرنے خطاب کیا۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading سندھ کے خلاف کسی سازش کوکسی صورت میں برداشت نہیں کیاجائے گا، جمعیت علمائے اسلام بھی وفاقی حکومت کے خلاف میدان میں آگئی

محکمہ ایکسائز کی جانب سے نمبر پلیٹوں اور سمارٹ کارڈز کے اجرا ء میں غیرمعمولی تعطل، نیب حرکت میں آ گیا

datetime 21  اگست‬‮  2020

محکمہ ایکسائز کی جانب سے نمبر پلیٹوں اور سمارٹ کارڈز کے اجرا ء میں غیرمعمولی تعطل، نیب حرکت میں آ گیا

لاہور( این این آئی)قومی احتساب بیورو ( نیب ) لاہور نے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے نمبر پلیٹوں اور سمارٹ کارڈز کے اجرا ء میں غیرمعمولی تعطل کی اطلاعات پر نوٹس لے لیا ،2014 سے 2017 کے دوران میسرز ان باکس بزنس ٹیکنالوجیز سے ہونیوالے کنٹریکٹ ،سمارٹ کارڈ کے سیکیورٹی فیچرز اور اجرا… Continue 23reading محکمہ ایکسائز کی جانب سے نمبر پلیٹوں اور سمارٹ کارڈز کے اجرا ء میں غیرمعمولی تعطل، نیب حرکت میں آ گیا

2 سالوں میں وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کتنی بار ایوان میں آئے،کیا کچھ ہوا ؟ جانئے

datetime 21  اگست‬‮  2020

2 سالوں میں وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کتنی بار ایوان میں آئے،کیا کچھ ہوا ؟ جانئے

اسلام آباد ( آن لائن)تحریک انصا ف کی حکومت نے اپنے دو پارلیمانی سال مکمل کر لئے تاہم قانون سازی کی رفتار سست رہی اور اس عرصہ میں صرف 28 بلز ہی قانون بن سکے ،اپوزیشن نے ہر دوسرے اجلاس میں واک آؤٹ کیا۔احتجاج ،ہنگامہ ،سپیکر ڈائس کا گھیرائو اور نعرے بازی ،اپوزیشن کا وطیرہ… Continue 23reading 2 سالوں میں وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کتنی بار ایوان میں آئے،کیا کچھ ہوا ؟ جانئے

نیازییہ سلطنت میں 20 لاکھ برسر روزگار لوگ بیروزگار ہوگئے ،نام نہاد صحت کارڈ سفید تعویز کے سوا کچھ بھی نہیں ، ن لیگ کی شدید تنقید

datetime 20  اگست‬‮  2020

نیازییہ سلطنت میں 20 لاکھ برسر روزگار لوگ بیروزگار ہوگئے ،نام نہاد صحت کارڈ سفید تعویز کے سوا کچھ بھی نہیں ، ن لیگ کی شدید تنقید

اسلام آباد (این این آئی)مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پلوشہ خان نے کہاہے کہ ہر قدم پر فراڈ موجودہ حکومت کا وطیرہ بن چکا ہے ، نام نہاد صحت کارڈ سفید تعویز کے سوا کچھ بھی نہیں ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ہر قدم پر فراڈ موجودہ حکومت کا وطیرہ بن چکا ہے… Continue 23reading نیازییہ سلطنت میں 20 لاکھ برسر روزگار لوگ بیروزگار ہوگئے ،نام نہاد صحت کارڈ سفید تعویز کے سوا کچھ بھی نہیں ، ن لیگ کی شدید تنقید

تنخواہوں میں 50 اضافہ کریں گے،آصف زرداری کا ایک بار پھر حکومت بنانے کا دعویٰ

datetime 20  اگست‬‮  2020

تنخواہوں میں 50 اضافہ کریں گے،آصف زرداری کا ایک بار پھر حکومت بنانے کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف زرداری نے کراچی روانگی کے وقت اے ایس ایف ملازمین سے کہا ہے کہ وہ ایک بار پھر آئیں گے اور ان کی تنخواؤں میں 50 فیصد اضافہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کراچی روانہ ہونے کیلئے اسلام آباد ایئرپورٹ پر پہنچے تو ان… Continue 23reading تنخواہوں میں 50 اضافہ کریں گے،آصف زرداری کا ایک بار پھر حکومت بنانے کا دعویٰ

انتہائی اہم سرکاری دفتر میں قومی پرچم الٹا لہرا دیا گیا، افسران کے سروں پر بھی جوں نہیں رینگی

datetime 20  اگست‬‮  2020

انتہائی اہم سرکاری دفتر میں قومی پرچم الٹا لہرا دیا گیا، افسران کے سروں پر بھی جوں نہیں رینگی

سکھر(این این آئی ) انتظامیہ کی مجرمانہ خاموشی،سرکاری دفتر میں قومی پرچم الٹا لہرا ڈالا ، اسسٹنٹ کمشنر کا عملہ قومی پرچم الٹا لہرانے پر موقف دینے سے قاصر،تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے افسران کی لاپروائی انتہا کو پہنچ گئی ،جشن آزادی کے موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سکھر کے آفس میں عملے نے قومی… Continue 23reading انتہائی اہم سرکاری دفتر میں قومی پرچم الٹا لہرا دیا گیا، افسران کے سروں پر بھی جوں نہیں رینگی

مساجد اور مدارس پر حکومتی کنٹرول سے متعلق بل ،کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، دینی جماعتیں میدان میں آ گئیں

datetime 20  اگست‬‮  2020

مساجد اور مدارس پر حکومتی کنٹرول سے متعلق بل ،کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، دینی جماعتیں میدان میں آ گئیں

اسلام آباد(آن لائن ) دینی جماعتوں نے وفاقی دارلحکومت کے مساجد اور مدارس پر حکومتی کنٹرول سے متعلق بل کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ مدارس اور مساجد کے خلاف کسی بھی سازشی کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا اور اس بل کی ہر سطح پر مزاحمت کی جائے گی اسلام آباد میں مساجد،… Continue 23reading مساجد اور مدارس پر حکومتی کنٹرول سے متعلق بل ،کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، دینی جماعتیں میدان میں آ گئیں