جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

نیب کی کارکردگی، عوام کے اعتماد میں اتنے فیصد اضافہ ہوا، نیب کا دعویٰ

datetime 21  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی) قومی احتساب بیورو ( نیب ) لاہور کی تین سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی جس میں شہریوں کانیب پر 220فیصداعتماد بڑھنے کا دعویٰ کیا گیا ہے ۔یکم اکتوبر 2017سے اکتوبر 2020کی رپورٹ کے مطابق نیب لاہورکو33ہزار911شکایات موصول ہوئیں،پلی بارگین کے تحت15ارب 81کروڑ

70لاکھ روپے ریکو ر کئے گئے ۔نیب لاہورنے 73ارب 23کروڑ 70لاکھ روپے کے ریفرنس دائرکیے،کیسزمیں 78فیصدملزمان کوسزائیں ہوئیں۔ رپورٹ کے مطابق نیب لاہورنے 3سال میں 655افرادکوگرفتارکیا، 53ارب 52کروڑ 20لاکھ روپے ریکورکیے گئے ،شہریوں نے3سال میں نیب میں دگنی شکایات جمع کرائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…