جمعہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2025 

موٹر وے واقعہ کے مرکزی ملزم عابد کا والد اور 2بھائی گرفتار

datetime 13  ستمبر‬‮  2020

موٹر وے واقعہ کے مرکزی ملزم عابد کا والد اور 2بھائی گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موٹر وے کیس میں ملوث مرکزی ملزم عابد علی کے 2بھائیوں اور والد کو حراست میں لے لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مرکزی ملزم عابد کا بھائی قاسم ٹھوکر چوک میں پھلوں کی ریڑھی لگاتا ہے جبکہ دوسرا بھائی آصف بھی اس وقت پولیس کی حراست میں ہے،ان کے والد اکبر کو… Continue 23reading موٹر وے واقعہ کے مرکزی ملزم عابد کا والد اور 2بھائی گرفتار

حالات کے تناظر میں نواز شریف کو فوری طور پر واپس وطن  آجانا چاہئے’قریبی ساتھی نے سابق وزیر اعظم کو مشورہ دیدیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2020

حالات کے تناظر میں نواز شریف کو فوری طور پر واپس وطن  آجانا چاہئے’قریبی ساتھی نے سابق وزیر اعظم کو مشورہ دیدیا

عبدالحکیم ( این این آئی ) جمعیت علماء  اسلام کے مرکزی ترجمان اور سابق سینیٹرحافظ حسین احمد نے میاں نواز شریف کی وطن واپسی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ حالات کے تناظر میں میاں نواز شریف کو فوری طور پر واپس وطن آجانا چاہئے ہم مخلصانہ طور پر اس… Continue 23reading حالات کے تناظر میں نواز شریف کو فوری طور پر واپس وطن  آجانا چاہئے’قریبی ساتھی نے سابق وزیر اعظم کو مشورہ دیدیا

مدینہ منورہ میں دور نبوتۖ کی ایک یادگار مسجد آج بھی موجود

datetime 13  ستمبر‬‮  2020

مدینہ منورہ میں دور نبوتۖ کی ایک یادگار مسجد آج بھی موجود

ریاض(این این آئی)مدینہ منورہ میں جہاں ایک طرف مسجد نبویۖ جیسی اسلام کی ایک عظیم الشان یادگار اور مقدس مقامام موجود ہے وہیں اس شہر میں ایک اور تاریخی مسجد دور نبوتۖ سے آج تک اپنی شان وشوکت کے ساتھ قائم ودائم ہے۔ تاریخی طور پر اس مسجد کومسجد درع کہا جاتا ہے۔ مسجد درع… Continue 23reading مدینہ منورہ میں دور نبوتۖ کی ایک یادگار مسجد آج بھی موجود

ملزم کے ٹھکانے تک تو آپ کو شہباز شریف نے پہنچا دیا حکومت کی اہلیت یہ ہے کہ ملزم آنکھوں میں دھول جھونک کر فرار ہو گیا پرویز رشید نے شہبازگل کو کرارا جواب دیدیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2020

ملزم کے ٹھکانے تک تو آپ کو شہباز شریف نے پہنچا دیا حکومت کی اہلیت یہ ہے کہ ملزم آنکھوں میں دھول جھونک کر فرار ہو گیا پرویز رشید نے شہبازگل کو کرارا جواب دیدیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے سینیٹر پرویز رشید نے معاون خصوصی شہباز گل کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملزم کی شناخت تو فارنزک لیب کا نظام قائم ہونے کی وجہ سے ہوئی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ملزم کے ٹھکانے تک تو آپ کو شہباز شریف نے… Continue 23reading ملزم کے ٹھکانے تک تو آپ کو شہباز شریف نے پہنچا دیا حکومت کی اہلیت یہ ہے کہ ملزم آنکھوں میں دھول جھونک کر فرار ہو گیا پرویز رشید نے شہبازگل کو کرارا جواب دیدیا

میر واعظ عمر فاروق کو گہرا صدمہ فضا سوگوار ہو گئی

datetime 13  ستمبر‬‮  2020

میر واعظ عمر فاروق کو گہرا صدمہ فضا سوگوار ہو گئی

سرینگر (این این آئی) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں اپنے گھر میںغیر قانونی طور پر نظربند حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق کی نانی سرینگر میں انتقال کرگئیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مرحومہ مولوی محمد فاروق کی خالہ اور ساس تھیں۔ خاندانی ذرائع نے بتایا کہ مرحومہ مولوی غلام… Continue 23reading میر واعظ عمر فاروق کو گہرا صدمہ فضا سوگوار ہو گئی

خیبر پختونخوا سیر و تفریح کیلئے جانیوالے ہوشیار خبردار  ٹراؤٹ مچھلی کے شکار اور خرید و فروخت پر پابندی عائد

datetime 13  ستمبر‬‮  2020

خیبر پختونخوا سیر و تفریح کیلئے جانیوالے ہوشیار خبردار  ٹراؤٹ مچھلی کے شکار اور خرید و فروخت پر پابندی عائد

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا کی مشہور سیاحتی وادی کاغان میں ٹراؤٹ مچھلی کے شکار اور خرید و فروخت پر  2 سال کے لیے پابندی عائد کر دی گئی۔کاغان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر ایمل زمان کے مطابق بے دریغ شکار کی وجہ سے مقامی ٹراؤٹ معدوم ہو رہی ہے اس لیے ہم اسے محفوظ… Continue 23reading خیبر پختونخوا سیر و تفریح کیلئے جانیوالے ہوشیار خبردار  ٹراؤٹ مچھلی کے شکار اور خرید و فروخت پر پابندی عائد

جانور بھی ایسا نہیں کرتے ایسی خصلت صرف انسان میں موجود پی ٹی آئی رہنما موٹر وے کیس پر گفتگو کرتے ہوئے آبدیدہ

datetime 13  ستمبر‬‮  2020

جانور بھی ایسا نہیں کرتے ایسی خصلت صرف انسان میں موجود پی ٹی آئی رہنما موٹر وے کیس پر گفتگو کرتے ہوئے آبدیدہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما شندانہ گلزار خان نے موٹر وے کیس پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جانوربھی ایسا نہیں کرتے یہ خصلت انسان میں پائی جاتی ہے ۔ شندانہ گلزار خان نے مزیدکہا کہ ہم نے کبھی یہ نہیں سنا کہ ایک جانورنے ایسا کیا ہو، یہ گندا کام ہمیشہ انسان… Continue 23reading جانور بھی ایسا نہیں کرتے ایسی خصلت صرف انسان میں موجود پی ٹی آئی رہنما موٹر وے کیس پر گفتگو کرتے ہوئے آبدیدہ

پاکستانی عوام پانی کو ترس گئے حکومتی نااہلی سے رواں سال اپریل سے اب تک  75 لاکھ ایکڑ فٹ پانی سمندرمیں ضائع

datetime 13  ستمبر‬‮  2020

پاکستانی عوام پانی کو ترس گئے حکومتی نااہلی سے رواں سال اپریل سے اب تک  75 لاکھ ایکڑ فٹ پانی سمندرمیں ضائع

لاہور( آن لائن) ملک میں ڈیمزکی کمی کے باعث گلیشئرز کا پانی سمندر میں گرکرضائع ہونے لگا ،یکم اپریل 2020 سے اب تک 75 لاکھ ایکڑ فٹ پانی سمندرمیں ضائع ہو چکا ہے،ضائع ہونے والے پانی کی مقدار منگلا ڈیم سے بھی زیادہ ہے۔ارسا حکام کے مطابق رواں سال یکم اپریل سے اب تک سمندر… Continue 23reading پاکستانی عوام پانی کو ترس گئے حکومتی نااہلی سے رواں سال اپریل سے اب تک  75 لاکھ ایکڑ فٹ پانی سمندرمیں ضائع

عوام نے خود ہی انصاف شروع کردیا جہلم میں 2بہنوں کو بے آبرو کرنیوالاملزم شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2020

عوام نے خود ہی انصاف شروع کردیا جہلم میں 2بہنوں کو بے آبرو کرنیوالاملزم شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا

پنڈدادن خان(این این آئی)تھانہ جلالپور کے علاقہ پننوال کی رہائشی دو بہنوں کو اغواء کے بعد بے آبرو کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جہلم کے علاقے پنڈدادنخان میں دو بہنوں کو بے آبرو کرنے والے تین ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔ملزمان نے تھانہ جلالپور کے علاقہ پننوال کی رہائشی دو بہنوں کو اغواء کے بعد  بے آبرو… Continue 23reading عوام نے خود ہی انصاف شروع کردیا جہلم میں 2بہنوں کو بے آبرو کرنیوالاملزم شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا