منگل‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2025 

9 اور 10 محرم الحرام کو انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ

datetime 23  اگست‬‮  2020

9 اور 10 محرم الحرام کو انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں 9 اور 10 محرم الحرام کو انٹرنیٹ سروس بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔سی سی پی او لاہور کے مطابق جلوس کے راستوں پر موبائل سروس بھی جزوی طور پر معطل رہے گی جبکہ موبائل ڈیٹا اور ڈیوائسز پر انٹرنیٹ سروس بند رہے گی۔عاشورہ محرم… Continue 23reading 9 اور 10 محرم الحرام کو انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ

پاکستانیوں کیلئے کرونا وائرس کے حوالے سے بڑی خوشخبری 94فیصد مریض صحتیاب، ایکٹو کیسز میں حیرت انگیز کمی

datetime 23  اگست‬‮  2020

پاکستانیوں کیلئے کرونا وائرس کے حوالے سے بڑی خوشخبری 94فیصد مریض صحتیاب، ایکٹو کیسز میں حیرت انگیز کمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کورونا وائرس کے 94فیصد مریض صحت یاب ہوگئے ،فعال کیسز کی تعداد11ہزار سے بھی کم ہوگئی،گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں وبا سے 10افراد جاں بحق جبکہ 586نئے کیس رپورٹ ہوئے ۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے کرونا وائرس کے حوالے سے بڑی خوشخبری 94فیصد مریض صحتیاب، ایکٹو کیسز میں حیرت انگیز کمی

مانسہرہ کے سیاحتی مقامات ناران، شوگران اور کاغان میں 28 ہوٹلوں اور ریستورانوں کے عملے کے 47 ارکان کے کورونا ٹیسٹ مثبت، تمام ہوٹل اور ریسٹورنٹ سیل

datetime 23  اگست‬‮  2020

مانسہرہ کے سیاحتی مقامات ناران، شوگران اور کاغان میں 28 ہوٹلوں اور ریستورانوں کے عملے کے 47 ارکان کے کورونا ٹیسٹ مثبت، تمام ہوٹل اور ریسٹورنٹ سیل

مانسہرہ (این این آئی) ضلع مانسہرہ کے تفریحی مقامات ناران، شوگران اور کاغان میں ہوٹلوں اور ریسٹورینٹس کے اسٹاف ارکان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر کئی ہوٹل اور ریسٹورینٹ سیل کر دئیے گئے۔کاغان ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق اب تک بالاکوٹ، گڑھی حبیب اللہ مہانڈری، شوگران، کاغان اور ناران میں 800 سے زائد… Continue 23reading مانسہرہ کے سیاحتی مقامات ناران، شوگران اور کاغان میں 28 ہوٹلوں اور ریستورانوں کے عملے کے 47 ارکان کے کورونا ٹیسٹ مثبت، تمام ہوٹل اور ریسٹورنٹ سیل

حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے متعلق قابل اعتراض ٹویٹ پر ماروی سرمد تنقید کی زد میں، گرفتاری کا مطالبہ

datetime 23  اگست‬‮  2020

حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے متعلق قابل اعتراض ٹویٹ پر ماروی سرمد تنقید کی زد میں، گرفتاری کا مطالبہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی اور سماجی رہنما ماروی سرمد حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے متعلق قابل اعتراض ٹویٹ کیا ہے جس پر انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ماروی سرمد نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ مولوی صاحب نے بتایا حضرت عیسیٰ فوت نہیں ہوئے اٹھا لئے… Continue 23reading حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے متعلق قابل اعتراض ٹویٹ پر ماروی سرمد تنقید کی زد میں، گرفتاری کا مطالبہ

ثبوت بہت دیئے مگر پھر شیروں کی کمر میں درد شروع ہو جاتا ہے، شہباز گل کا مریم اورنگزیب کو تگڑا جواب

datetime 23  اگست‬‮  2020

ثبوت بہت دیئے مگر پھر شیروں کی کمر میں درد شروع ہو جاتا ہے، شہباز گل کا مریم اورنگزیب کو تگڑا جواب

اسلام آباد ( آ ن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی حکومت سے بار بار ڈیمانڈ کر رہی ہے کہ عاملہ 2010 میں سے نیب کا ذکر ہٹا دیا جائے۔ثبوت بہت دیئے ہیں مگر پھر شیروں کی کمر میں درد شروع ہو… Continue 23reading ثبوت بہت دیئے مگر پھر شیروں کی کمر میں درد شروع ہو جاتا ہے، شہباز گل کا مریم اورنگزیب کو تگڑا جواب

نوازشریف کے معاملے پروزیر صحت پنجاب یاسمین راشدکا اہم بیان سامنے آگیا

datetime 23  اگست‬‮  2020

نوازشریف کے معاملے پروزیر صحت پنجاب یاسمین راشدکا اہم بیان سامنے آگیا

لاہور ( آن لائن) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نوازشریف کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بیرون ملک جانے کی اجازت دی، نوازشریف نے ڈیمانڈ کی کہ وہ بیرون ملک جا کرعلاج کرانا چاہتے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ… Continue 23reading نوازشریف کے معاملے پروزیر صحت پنجاب یاسمین راشدکا اہم بیان سامنے آگیا

نویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے 45 لاکھ طلبہ کو اگلی جماعتوں میں پروموٹ کرنے کی منظوری

datetime 23  اگست‬‮  2020

نویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے 45 لاکھ طلبہ کو اگلی جماعتوں میں پروموٹ کرنے کی منظوری

لاہور،سرگودھا( آن لائن )طلبہ کے طویل انتظار کی گھڑیاں ختم، پنجاب حکومت نے نویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے 45 لاکھ طلبہ کو اگلی جماعتوں میں پروموٹ کرنے کی منظوری دیدی ، پنجاب حکومت کی جانب سے کوروناکے باعث بورڈ امتحانات کو منسوخ کردیا گیا تھا نویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کو بغیر… Continue 23reading نویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے 45 لاکھ طلبہ کو اگلی جماعتوں میں پروموٹ کرنے کی منظوری

کرائے کے ترجمان نواز شریف کی صحت پر ٹویٹس کے بجائے بتائیں بیروزگار عوام کو ایک کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ گھر کب ملیں گے؟ن لیگ کا سوال

datetime 23  اگست‬‮  2020

کرائے کے ترجمان نواز شریف کی صحت پر ٹویٹس کے بجائے بتائیں بیروزگار عوام کو ایک کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ گھر کب ملیں گے؟ن لیگ کا سوال

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تحریکِ انصاف کے جھوٹ، کرپشن اور دھوکے کی سزا دو سال سے عوام کاٹ رہے ہیں۔وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب سے نواز شریف سے متعلق ٹوئٹ کے جواب میں ترجمان (ن) لیگ نے کہا کہ کرائے کے ترجمان نواز… Continue 23reading کرائے کے ترجمان نواز شریف کی صحت پر ٹویٹس کے بجائے بتائیں بیروزگار عوام کو ایک کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ گھر کب ملیں گے؟ن لیگ کا سوال

5 ہزار سے زائد وکلا ء کے لائسنس معطل

datetime 23  اگست‬‮  2020

5 ہزار سے زائد وکلا ء کے لائسنس معطل

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے 5 ہزار سے زائد وکلا ء کے وکالت لائسنس معطل کردئیے گئے،بار ایسوسی ایشن کے4کروڑ سے زائد کے واجبات جمع نہ کرانے پر وکلا کے لائسنس معطل کئے گئے۔ بتایا گیا ہے کہ بار بار کے نوٹس کے باوجود واجباتِ جمع نہ کروانے والے وکلا ء… Continue 23reading 5 ہزار سے زائد وکلا ء کے لائسنس معطل