ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

کوئٹہ جلسہ ،مریم نواز کے لباس کے سوشل میڈیا پر چرچے ، کیا پہن رکھا ہے؟ جانئے

datetime 25  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (آئی این پی )کوئٹہ میں آج پی ڈی ایم سیاسی پاور شور کر رہی ہے جس کا آغاز ہو گیاہے اور مریم نوازشریف سٹیج پر موجود ہیں تاہم اس وقت سوشل میڈیا پر ان کا لباس توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے ۔تفصیلات کے مطابق مریم نوازشریف اس وقت ایوب سٹیڈیم میں موجود ہیں اور انہوں نے سفید رنگ کا لباس پہن رکھا ہے جس پر بلوچی کڑھائی نہایت ہی نفاست اور خوبصورتی سے کی گئی ہے جبکہ اس کے ساتھ

انہوں نے گرم شال بھی اوڑھی ۔ مریم نوازشریف نے جلسے میں روایتی بلوچی لباس زیب تن کر رکھاہے جس کے ساتھ انہوں نے کالے رنگ کی خوبصورت سینڈل بھی پہنے ہیں ۔ رواتی بلوچی لباس میں مریم نوازشریف کی تصاویر اور ویڈیو تیزی کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے ۔ جلسے میں پیپلز پارٹی کے رہنما سید یوسف رضا گیلانی اور مولانا فضل الرحمان بھی پہنچ چکے ہیں اور جلد ہی وہ تقریر کریں گے ۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…