لاہورموٹر وے کیس مرکزی ملزم عابدملہی ابھی تک گرفتار کیوں نہیں ہوا ؟ پنجاب حکومت نے انوکھی منطق پیش کردی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہورموٹروے کیس کی تفتیش جاری ہے، کیس کا ایک ملزم گرفتار جبکہ دوسرا فرار ہے، اس کیس کو حل کرنا پنجاب حکومت اور پولیس کے لیے چیلنج ہے، ملزمان کی شناخت کے متعلق کچھ چیزیں لیک ہوئیں… Continue 23reading لاہورموٹر وے کیس مرکزی ملزم عابدملہی ابھی تک گرفتار کیوں نہیں ہوا ؟ پنجاب حکومت نے انوکھی منطق پیش کردی