اجیت دوول کی دھمکی اور اویس نورانی کے بلوچستان سےعلیحدگی کے بیانات ، وفاقی وزیر کا دھماکہ خیز اعلان 

26  اکتوبر‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرِ انسانی حقوق شیریں مزاری کاکہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے جبری گمشدگی کا معاملہ اٹھا کر جمود کو توڑا ہے۔قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق شیریں مزاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی حکومت

جبری گمشدگی سے متعلق بل لا رہی ہے، وفاقی کابینہ نے جبری گمشدگی معاملے پر کمیٹی بھی بنائی ہے ۔انہوں نے کہا کہ پی پی، نون لیگ حکومتوں کی کئی دہائیوں کی خاموشی کو پی ٹی آئی حکومت نے توڑ دیا ہے، اب شریف اور بھٹو کی اولادیں جبری گمشدگی کا ذکر محفوظ طور پر کرسکتی ہیں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ اجیت دوول کی ہائیبرڈ وار اور دہشتگردی کی دھمکی اور اویس نورانی کی بلوچستان سےعلیحدگی کی بات کیا محض اتفاق ہے؟ مریم نواز کا جبری گمشدگی کو دریافت کرنا اور نواز شریف کا فوج میں بغاوت کے بیج بونا اتفاق ہے؟ بھارتی این ایس اے اور پی ڈی ایم کا ایک ہی موقف آنا محض اتفاق ہے؟شیریں مزاری نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی اور نون لیگ کی حکومتوں نے جبری گمشدگی پر کبھی ایک لفظ نہیں بولا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…