ماضی میں ڈالر کو سستا رکھ کر انگور سے لے کر ٹوتھ پیسٹ تک باہر سے منگوائے گئے ، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کے اہم انکشافات
لاہور( آن لائن ) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ ڈالر کو سستا رکھ کر ملکی معیشت کو نقصان پہنچایا گیا،ہم ٹیکس کلیکشن میں بہتری لائے اور کرنٹ اکاوَنٹ خسارے کو کم کیا۔جمعرات کے روز مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں معاشی مشکلات وراثت… Continue 23reading ماضی میں ڈالر کو سستا رکھ کر انگور سے لے کر ٹوتھ پیسٹ تک باہر سے منگوائے گئے ، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کے اہم انکشافات































