مریم نواز کی گاڑی پر ہتھیار سے وار کیا گیا، فرانزک کرانے کیلئے تیار ہیں، ن لیگ ڈٹ گئی
لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ اے پی سی کی میزبانی مولانا فضل الرحمن کریں تو زیادہ اچھا ہوگا،مریم نواز کی گاڑی پر ہتھیار سے وار کیا گیا ، گاڑی کا فرانزک کرانے کے لئے تیار ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے احسن… Continue 23reading مریم نواز کی گاڑی پر ہتھیار سے وار کیا گیا، فرانزک کرانے کیلئے تیار ہیں، ن لیگ ڈٹ گئی