بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

فرانس اور ڈنمارک نے بڑا جرم کیا ہے، پی ڈی ایم کے جلسے میں گستاخانہ خاکوں پر فرانس اور ڈنمارک کو بھی انتباہ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے میں فرانس میں گستاخانہ خاکے دیواروں پر لگائے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی۔اپوزیشن اتحاد اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے خطاب میں گستاخانہ خاکوں کی مذمت کی۔انہوں نے کہا کہ فرانس اور ڈنمارک نے بڑا جرم کیا ہے، ہم فرانس

اور ڈنمارک کوپیغام دیتے ہیں کہ توہین آمیز خاکوں کی سنگین الفاظ کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ایسے ناپاک اقدامات فوری طور پر روکے جائیں، جب ایسے ناپاک اقدامات ہوں گے تو یاد رکھو ردعمل بھی آئے گا۔اس سے قبل مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے بھی خطاب میں کہا کہ فرانس میں توہین آمیز خاکوں سے تمام مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…