ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

اداروں کی مضبوطی پاکستان کی مضبوطی،اداروں کو کمزور کرنیوالے عناصر ملک کو کمزور کرناچاہتے ہیں:عثمان بزدار

datetime 26  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( پ ر )وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا غیر فطری اتحادپاکستان کی ترقی کو روکنے کے درپے ہے- پی ڈی ایم دشمن کے ایجنڈے پر چل رہی ہے – پاکستان کے ادارے ہر شہری کے لئے قابل احترام ہیں اوراداروں کی مضبوطی پاکستان کی

مضبوطی ہے-اداروں کو کمزور کرنے والے عناصر پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش کر رہے ہیں -آج یہاں ایک بیان میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ اداروں کے خلاف مذموم عزائم رکھنے والوں کو منہ کی کھانا پڑے گی اور اداروں پر بلا جواز الزامات لگانے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی- وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں قوم اداروں کو متنازعہ بنانے کی ہر کوشش کو ناکام بنائے گی-انہوں نے کہا کہ کوئٹہ کے جلسے میں اپوزیشن رہنماؤں کی تقریریں قابل افسوس اور قابل مذمت ہیں – اپوزیشن جماعتوں نے پاکستان کے مفادات کو یکسر فراموش کر دیا ہے –



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…