جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

بیگم کیپٹن صفدر اور بلاول زرداری کے درمیان سخت منہ ماری ۔۔ مریم نواز اور بلال بھٹو کے درمیان کیا طے ہوا تھا ؟ حیران کن دعوی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)وزیر کالونیز و جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان انتخابات کے نتائج کے بعد بیگم صفدر اعوان اور بلاول زرداری کے درمیان چپقلش کے حوالے سے اپنے ٹویٹ کے ذریعے دعوے کرتے ہوئے کہا ہے کہ

بیگم صفدر اعوان نے بلاول زرداری کو فون کر کے گلگت بلتستان الیکشن نتائج مسترد کرنے اور تحریک چلانے پر آمادہ کیا جس پر حامی بھرتے ہوئے بلاول زرداری نے اس حوالے سے ٹویٹ بھی کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ بعد ازاں بیگم صفدر اعوان نے لیگی قیادت کی جانب سے ’’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو تن داغ داغ لٹا دیا‘‘کے مشورے پر گلگت بلتستان الیکشن نتائج تسلیم کرنے اور تحریک نہ چلانے کا فیصلہ کر لیا۔ فیاض الحسن چوہان نے مزید بتایا کہ بیگم صفدر اعوان اور بلاول زرداری کے درمیان اس ایشو پر سخت منہ ماری ہوئی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ (ن) اور (ش) لیگی ٹھنڈی مرکزی قیادت کی جانب سے بیگم صفدر اعوان کو ’’ہن آرام اے‘‘کا پیغام مل گیا، اب دیکھیں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا مستقبل کیا ہو گا۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…