پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

جو کام کوئی نہ کرپایاعمر شیخ نے کر دکھایا دہشت کی علامت سمجھے جانے والے قبضہ مافیا منشا بم کے 4 بیٹوں کو گرفتارکرلیاگیا ، خود فرار

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت میں دہشت کی علامت سمجھے جانے والے قبضہ مافیا منشا بم کے 4 بیٹوں کو گرفتارکرلیاگیا جبکہ منشا بم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا،ملزمان کے قبضہ سے

جدید اسلحہ، آٹو میٹک گنز اور پسٹلز برآمدکرلئے گئے جبکہ گاڑیاںبھی قبضہ میںلے لی گئیں۔تفصیلات کے مطابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے اتوار کے روز کھلی کچہری کاانعقاد کیاتھا جس میں سائلین کی جانب سے زیادہ شکایات قبضہ مافیاکیخلاف تھیں ،سب سے زیادہ شکایات قبضہ مافیا کے سرغنہ منشا بم کیخلاف تھیں۔ سی سی پی او کی ہدایت پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشا بم کے چاروں بیٹوں عامر منشا،عاصم منشا،طارق منشا اور فیصل منشا کو گرفتار کر لیا ہے ۔پولیس نے ملزموں کی گاڑیاں اورجدید اسلحہ قبضہ میں لے لیاجبکہ منشا بم خود فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔پولیس کاکہناہے کہ منشا بم کیخلاف77 مقدمات درج ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…