پی ڈی ایم جلسے میں معاہدے کی خلاف ورزی وزیراعظم کو رپورٹ ارسال،حیرت انگیز تجویز پیش
لاہور( این این آئی) پی ڈی ایم جلسے میں معاہدے کی خلاف ورزی پر اپوزیشن کو آئندہ جلسوں کی اجازت نہ دینے کی تجویز دیدی گئی، آئندہ جلسوں کی اجازت دینے یا نہ دینے کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو پی ڈی ایم جلسے میں معاہدے کی خلاف ورزی… Continue 23reading پی ڈی ایم جلسے میں معاہدے کی خلاف ورزی وزیراعظم کو رپورٹ ارسال،حیرت انگیز تجویز پیش






























