جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

محکمہ سوئی گیس کی جانب سے نانی بائی کو مبینہ طور پر 10لاکھ روپے سے زائد کا بل بھیج دیا گیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

حافظ آباد(این این آئی) محکمہ سوئی گیس کی جانب سے نان بائی کو مبینہ طور پر 10لاکھ روپے سے زائد کا بل بھیج دیا گیا۔ جس پر نان بائی اور اسکے ساتھی محکمہ سوئی گیس کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق محمد جمیل

ولد شفقت نے مدھریانوالہ روڈ پر نان بنانے کی دوکان بنارکھی ہے اور وہ بمشکل نان بناکر اپنی اور اپنی فیملی کی گزراوقات کررہا تھا کہ اسے محکمہ سوئی گیس کی جانب سے 10لاکھ 80ہزار روپے کا بل بھیج دیا گیا ،جس پر محمد جمیل اور اسکے ساتھیوںنے محکمہ سوئی گیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور سخت نعرہ بازی کرتے ہوئے کہا کہ وہ بل ٹھیک کروانے کے لئے محکمہ سوئی گیس کے دفاتر کے چکر لگالگا کر تنگ آچکا ہے لیکن اسکی شنوائی نہیں ہورہی۔ اسکے ساتھ محکمہ نے سخت ظلم کیا ہے۔مظاہرین نے محکمہ سوئی گیس کے ارباب اختیار اور وزیر اعظم سے مطالبہ کیا کہ زائد بل بجھجوائے جانے کا فوری نوٹس لیکر اسکی پریشانی کا اذالہ کیا جائے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…