بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

غربت اور بیروزگاری نے دو بچوں کے باپ کی زندگی لے لی

datetime 27  اگست‬‮  2020

غربت اور بیروزگاری نے دو بچوں کے باپ کی زندگی لے لی

تلہار (این این آئی)غربت اور بیروزگاری سے دل برداشتہ دو بچوں کے والد نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا، تفصیلات کے مطابق تلہار کے نواحی گاوں حاجی اقبال نظامانی میں 24 سالہ نوجوان بھورو ولد مانیو کوہلی نے گھریلو پریشانیوں، غربت اور بیروزگاری سے دل برداشتہ ہو کر اپنے ہی گھر کے اندر گلے میں… Continue 23reading غربت اور بیروزگاری نے دو بچوں کے باپ کی زندگی لے لی

4 دریائوں میں سیلاب آنے کا خدشہ، محکمہ موسمیات نے فلڈ وارننگ جاری کر دی

datetime 27  اگست‬‮  2020

4 دریائوں میں سیلاب آنے کا خدشہ، محکمہ موسمیات نے فلڈ وارننگ جاری کر دی

لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات کی جاری کردہ فلڈ وارننگ کے مطابق آئندہ 36گھنٹوں کے دوران چار دریائوں میں سیلاب آنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ نے وارننگ جاری کی ہے کہ دریائے جہلم، چناب، راوی اور دریائے کابل کے بارشی علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان ہے جس سے دریائے جہلم… Continue 23reading 4 دریائوں میں سیلاب آنے کا خدشہ، محکمہ موسمیات نے فلڈ وارننگ جاری کر دی

مائیکرو سمارٹ لاک ڈائون ،متاثرہ مریضوں کے گھروں کے باہر سرخ رنگ کے سٹیکر چسپاں، حیرت انگیز الفاظ تحریر

datetime 27  اگست‬‮  2020

مائیکرو سمارٹ لاک ڈائون ،متاثرہ مریضوں کے گھروں کے باہر سرخ رنگ کے سٹیکر چسپاں، حیرت انگیز الفاظ تحریر

لاہور( این این آئی)پنجاب میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈائون کے تحت کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے گھروں کے باہر سرخ رنگ کے سٹیکر چسپاں کئے جارہے ہیںجن پر ’’خبردار، یہ گھر کرونا مریضوں کے لیے قرنطینہ ہے‘‘ کے الفاظ تحریر ہیں۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈائون کے حوالے سے محکمہ صحت… Continue 23reading مائیکرو سمارٹ لاک ڈائون ،متاثرہ مریضوں کے گھروں کے باہر سرخ رنگ کے سٹیکر چسپاں، حیرت انگیز الفاظ تحریر

مون سون سیزن میں مجموعی اموات کی تعداد انتہائی افسوسناک حد تک پہنچ گئی

datetime 27  اگست‬‮  2020

مون سون سیزن میں مجموعی اموات کی تعداد انتہائی افسوسناک حد تک پہنچ گئی

اسلام آباد(این این آئی) این ڈی ایم اے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مون سون سیزن میں مجموعی اموات کی تعداد 99 ہوگئی ہے، جبکہ اس دوران 895 مکانات مکمل تباہ اور 244 مکانات کو جزوی نقصان پہنچا۔مون سون بارشوں اور سیلاب کے دوران جانی و مالی نقصانات کی تفصیلی رپورٹ این ڈی… Continue 23reading مون سون سیزن میں مجموعی اموات کی تعداد انتہائی افسوسناک حد تک پہنچ گئی

سرکاری زمین پر غیر قانونی ہائوسنگ سکیمیں بنانے کا انکشاف، ہزاروں افراد لٹ گئے، نیب حرکت میں آ گئی

datetime 26  اگست‬‮  2020

سرکاری زمین پر غیر قانونی ہائوسنگ سکیمیں بنانے کا انکشاف، ہزاروں افراد لٹ گئے، نیب حرکت میں آ گئی

کوئٹہ(آن لائن)سرکاری زمین پر غیر قانونی ہاوسنگ اسکیمز بنانے کا انکشاف ، قبضہ مافیا نے کچلاک میں غیر قانونی ہاوسنگ اسکیمز بنا کر ہزاروں لوگوں کو پلاٹ فروخت کر دئیے ، نیب بلوچستان نے ہاوسنگ اسکیمز کے دفاتر سے تمام ریکارڈتحویل میں لے لیا، متاثرین کو اپنے کلیم کی بابت نیب بلوچستان سے رجوع کرنے… Continue 23reading سرکاری زمین پر غیر قانونی ہائوسنگ سکیمیں بنانے کا انکشاف، ہزاروں افراد لٹ گئے، نیب حرکت میں آ گئی

پی آئی اے سمیت کسی بھی پاکستانی ائیر لائن میں سفر نہ کریں، امریکی شہریوں کو ہدایات

datetime 26  اگست‬‮  2020

پی آئی اے سمیت کسی بھی پاکستانی ائیر لائن میں سفر نہ کریں، امریکی شہریوں کو ہدایات

اسلام آباد (این این آئی)امریکا نے پاکستان میں مقیم امریکی شہریوں کو پی آئی اے میں سفر کرنے سے روک دیا۔ بدھ کو اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کی طرف سے امریکی شہریوں کے لیے سفری ہدایت نامہ جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پاکستان میں امریکی شہری کسی بھی پاکستانی ائیر لائن… Continue 23reading پی آئی اے سمیت کسی بھی پاکستانی ائیر لائن میں سفر نہ کریں، امریکی شہریوں کو ہدایات

پاکستان نے پلوامہ حملے سے متعلق بھارتی چارج شیٹ مسترد کر دی، بھارت اس بات سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے، بھارتی چہرہ بے نقاب

datetime 26  اگست‬‮  2020

پاکستان نے پلوامہ حملے سے متعلق بھارتی چارج شیٹ مسترد کر دی، بھارت اس بات سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے، بھارتی چہرہ بے نقاب

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے ہندوستانی ریاستی دہشت گردی سے توجہ ہٹانے کے لئے ڈیزائن کردہ نام نہاد بھارتی چارج شیٹ کو واضح طور پر مسترد کردیا ۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے بھارت کی قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کی طرف سے نام نہاد “چارج شیٹ” کو واضح طور پر… Continue 23reading پاکستان نے پلوامہ حملے سے متعلق بھارتی چارج شیٹ مسترد کر دی، بھارت اس بات سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے، بھارتی چہرہ بے نقاب

جہانگیر ترین کے بعد تحریک انصاف کے ایک اور سابق وزیر اور رہنما کے خلاف تحقیقات شروع

datetime 26  اگست‬‮  2020

جہانگیر ترین کے بعد تحریک انصاف کے ایک اور سابق وزیر اور رہنما کے خلاف تحقیقات شروع

لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) ملتان نے سابق وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری کے خلاف بھی تحقیقات شروع کر دیں۔بتایا گیا ہے کہ نیب ملتان نے ڈپٹی کمشنر بہاولپور سے سمیع اللہ چوہدری اور ان کے اہل خانہ سمیت 20افراد کے اثاثہ جات کے حوالے سے مکمل ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔… Continue 23reading جہانگیر ترین کے بعد تحریک انصاف کے ایک اور سابق وزیر اور رہنما کے خلاف تحقیقات شروع

آلِ سعود کی جانب سے36ماہ کیلئے ادھار تیل دینے کی پیشکش مگر پاکستان اس سے کیوں فائدہ نہیں اُٹھا سکا؟ افسوسناک انکشاف

datetime 26  اگست‬‮  2020

آلِ سعود کی جانب سے36ماہ کیلئے ادھار تیل دینے کی پیشکش مگر پاکستان اس سے کیوں فائدہ نہیں اُٹھا سکا؟ افسوسناک انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان 36 ماہ کیلئے ادھار تیل فراہمی کی سعودی پیشکش سے فائدہ نہ اٹھا سکا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان کو ہر ماہ 27 کروڑ ڈالر ادھار تیل کی پیشکش کی تھی لیکن دستاویز کے مطابق پاکستان 12 ماہ میں صرف 76.8 کروڑ ڈالر کا ادھار تیل… Continue 23reading آلِ سعود کی جانب سے36ماہ کیلئے ادھار تیل دینے کی پیشکش مگر پاکستان اس سے کیوں فائدہ نہیں اُٹھا سکا؟ افسوسناک انکشاف