جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

اعظم سواتی کا وزارت ریلوے  کا قلمدان سنبھالنے کے بڑا اعلان  

datetime 11  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر برائے ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ  ریلوے بہت بڑی اور اہم وزارت ہے، وزارت ریلوے کا قلمدان میری زندگی کا سب سے بڑا امتحان ہے۔ایک انٹرویومیں وزارت ریلوے کے قلمدان کو زندگی کا سب سے بڑا امتحان قرار دیتے ہوئے کہا کہ

چیف ایگزیکٹو عمران خان جہاں کہیں گے وہاں اپنی ذمہ داری نبھائیں گے۔اعظم سواتی نے کہا کہ میرا وزارت ریلوے کے حوالے سے شیخ رشید کے جتنا تجربہ نہیں، اچھی ٹیم کے ساتھ اپنی نئی ذمہ داریوں کو نبھاؤں گا۔انہوں نے کہا کہ ایم ایل ون پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے،  سی پیک کے نیچے ایم ایل ون فلیگ شپ پروگرام ہے،   سی پیک کمیٹی کا حصہ ہوں، مین لائن ون کے حوالے سے کافی معلومات ہیں۔اعظم سواتی نے کہاکہ ایم ایل ون کے ذریعے ٹرانسپورٹیشن سے زرعی اورصنعتی انقلاب آسکتا ہے۔اعظم سواتی نے کہا کہ ٹرین حادثات پردکھ ہوتا ہے جس میں قیمتی جانیں ضائع ہوں،  دیکھوں گا کہ کونسے اقدامات کئے جائیں جن سے ٹرین حادثات کو روکا جاسکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…