تین عیسائی خاندان کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل، فضاء اللہ اکبر اور کلمہ طیبہ سے گونج اٹھی
پتوکی (این این آئی) چونیاں کے نواحی گاؤں گہلن ہٹھاڑ میں تین عیسائی خاندانوں نے اسلام قبول کر لیا۔قبول اسلام کی تقریب میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی اور کلمہ طیبہ پڑھنے والوں کو مبارک باد دی اور فضاء اللہ اکبر اور کلمہ طیبہ سے گونج اٹھی تفصیلات کے مطابق چونیاں کے نواحی قصبے گہلن… Continue 23reading تین عیسائی خاندان کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل، فضاء اللہ اکبر اور کلمہ طیبہ سے گونج اٹھی