تعلیمی ادارے اور سکولز کب کھلیں گے؟ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اعلان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آئی این پی) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ امید ہے پندرہ ستمبر سے تعلیمی ادارے کھول دئیے جائینگے ، سکولوں کو مرحلہ وار کھولا جائیگا، لیکن حتمی فیصلہ آج کی میٹنگ کے بعد ہوگا۔ ایس او پیز کے مطابق طالب… Continue 23reading تعلیمی ادارے اور سکولز کب کھلیں گے؟ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اعلان کردیا