پاکستان تیل و گیس میں خود کفیل ہونے کی جانب گامزن، تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت
اسلام آباد (آ ن لائن) آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے ایکسپلوریٹری کنواں سیاب 1، ضلع کوہاٹ خیبر پختونخواہ سے گیس اور کنڈنسیٹ کے ذخائر دریافت کر لئے ہیں۔ باراتی بلاک ایک مشترکہ منصوبہ ہے، جس میں او جی ڈی ڈی سی ایل بطور آپریٹر 97.5 فیصد اور خیبر… Continue 23reading پاکستان تیل و گیس میں خود کفیل ہونے کی جانب گامزن، تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت