شہباز شریف نے اپنی درخواست ضمانت خود واپس لی تھی، تہلکہ خیز انکشاف
لاہور (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے وفاقی مشیر شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے اپنی درخواست ضمانت خود واپس لی تھی جبکہ عبوری درخواست ضمانت خارج ہونے کے حوالے سے شہباز شریف اور ان کی جماعت نے اس کی… Continue 23reading شہباز شریف نے اپنی درخواست ضمانت خود واپس لی تھی، تہلکہ خیز انکشاف