دریائے چناب میں ممکنہ سیلاب کے خطرہ پر ضلعی انتظامیہ خانیوال متحرک، الرٹ جاری، انتظامات مکمل کرنے کا دعویٰ
خانیوال(این این آئی) دریائے چناب میں ممکنہ سیلاب کے خطرہ پر ضلعی انتظامیہ خانیوال متحرک ہوگئی، ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے تمام محکموں کو ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لئے الرٹ جاری کردیا ہے ۔تحصیل کبیروالا کی حدود میں دریائے چناب پر فاضل شاہ فلڈ بند پر 5 فلڈ ریلیف کیمپس قائم کر… Continue 23reading دریائے چناب میں ممکنہ سیلاب کے خطرہ پر ضلعی انتظامیہ خانیوال متحرک، الرٹ جاری، انتظامات مکمل کرنے کا دعویٰ