جمعہ‬‮ ، 28 مارچ‬‮ 2025 

نیب نے نوازشریف کی ضمانت کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2020

نیب نے نوازشریف کی ضمانت کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(این این آئی)ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف کی ضمانت کے خلاف نیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں نیب نے نواز شریف کی ضمانت منسوخی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے، ضمانت منسوخی کی درخواست نیب پراسیکیوٹر سردار مظفر عباسی نے دائر… Continue 23reading نیب نے نوازشریف کی ضمانت کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

واپڈا کو 75ارب روپے کی آمدنی ، قومی خزانے کو کتنے 100 ارب کی بچت ہوئی؟ تربیلا فور پن بجلی گھر نے بڑا سنگ میل بھی عبور کر لیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2020

واپڈا کو 75ارب روپے کی آمدنی ، قومی خزانے کو کتنے 100 ارب کی بچت ہوئی؟ تربیلا فور پن بجلی گھر نے بڑا سنگ میل بھی عبور کر لیا

لاہور( این این آئی)تربیلا فور پن بجلی گھر نے نیشنل گرڈ کو 10 ارب یونٹ پن بجلی مہیا کرنے کا اہم ہدف حاصل کر لیا۔ پن بجلی گھر 2018 میں اپنے پیداواری عمل کے آغاز سے گزشتہ رات تک نیشنل گرڈ کو 10 ارب 2 کروڑ 10 لاکھ یونٹ بجلی مہیا کر چکا ہے۔ تربیلا… Continue 23reading واپڈا کو 75ارب روپے کی آمدنی ، قومی خزانے کو کتنے 100 ارب کی بچت ہوئی؟ تربیلا فور پن بجلی گھر نے بڑا سنگ میل بھی عبور کر لیا

خاتون کی جانب سے موٹر وے پولیس کو کئی فون کالز پر ایکشن کیوں نہیں لیاگیا، آئی جی پنجاب اور وزارت مواصلات کو نوٹس جاری

datetime 10  ستمبر‬‮  2020

خاتون کی جانب سے موٹر وے پولیس کو کئی فون کالز پر ایکشن کیوں نہیں لیاگیا، آئی جی پنجاب اور وزارت مواصلات کو نوٹس جاری

اسلام آباد(آن لائن) سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی نے خاتون کے ساتھ موٹروے پر پیش آنے وا لے واقعہ پر آئی جی پنجاب کو طلب کرلیا ہے ۔ سینیٹ کمیٹی نے آئی جی پنجاب، اور وزارت مواصلات کو نوٹس جاری کردیا ۔سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کا اہم اجلاس 14 ستمبر کو ہوگا ۔ اجلاس… Continue 23reading خاتون کی جانب سے موٹر وے پولیس کو کئی فون کالز پر ایکشن کیوں نہیں لیاگیا، آئی جی پنجاب اور وزارت مواصلات کو نوٹس جاری

اکیلی خاتون رات کو 12 بجے گھر سے کیوں نکلی؟خاتون کو سفر پر جانے سے پہلے پٹرول چیک کرنا چاہیے تھا، سی سی پی او لاہور عمر شیخ

datetime 10  ستمبر‬‮  2020

اکیلی خاتون رات کو 12 بجے گھر سے کیوں نکلی؟خاتون کو سفر پر جانے سے پہلے پٹرول چیک کرنا چاہیے تھا، سی سی پی او لاہور عمر شیخ

لاہور( این این آئی ) نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے کہا کہ خاتون رات ساڑھے 12 بجے گوجرانوالہ جانے کیلئے نکلی، خاتون کو گھر سے نکلتے وقت کم ازکم گاڑی میں پٹرول چیک کرنا چاہیے تھا، خاتون نے 15 پر کال کرنے کی بجائے اپنے… Continue 23reading اکیلی خاتون رات کو 12 بجے گھر سے کیوں نکلی؟خاتون کو سفر پر جانے سے پہلے پٹرول چیک کرنا چاہیے تھا، سی سی پی او لاہور عمر شیخ

کورنگی میں 4منزلہ عمارت زمین بوس ،متعدد ہلاکتیں ، بڑی تعداد میں لوگوں کا ملبہ تلے دبے ہونے کا خدشہ ، پاک آرمی مدد کیلئے پہنچ گئی

datetime 10  ستمبر‬‮  2020

کورنگی میں 4منزلہ عمارت زمین بوس ،متعدد ہلاکتیں ، بڑی تعداد میں لوگوں کا ملبہ تلے دبے ہونے کا خدشہ ، پاک آرمی مدد کیلئے پہنچ گئی

کراچی (این این آئی)کراچی شرقی کے علاقے کورنگی اللہ والا ٹاؤن میں چار منزلہ رہائشی عمارت زمیں بوس ہو گئی ہے جس کے نتیجے میں 7افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ملبے تلے کئی افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں کورنگی کراسنگ اللہ والا ٹاون کے قریب رہائشی عمارت گرگئی، جس… Continue 23reading کورنگی میں 4منزلہ عمارت زمین بوس ،متعدد ہلاکتیں ، بڑی تعداد میں لوگوں کا ملبہ تلے دبے ہونے کا خدشہ ، پاک آرمی مدد کیلئے پہنچ گئی

’’عوام میں شدید غم و غصہ‘‘ موٹر وے پر خاتون کی عصمت دری کرنیوالے ملزمان کو سرعام پھانسی دی جائے، عوامی مطالبہ زور پکڑ گیا‎

datetime 10  ستمبر‬‮  2020

’’عوام میں شدید غم و غصہ‘‘ موٹر وے پر خاتون کی عصمت دری کرنیوالے ملزمان کو سرعام پھانسی دی جائے، عوامی مطالبہ زور پکڑ گیا‎

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) موٹر وے پر خاتون کی عصمت دری کرنیوالے ملزمان کو سرعام پھانسی دی جائے، پھانسی کے مطالبے میں اضافہ ہو گیا ہے۔ اس افسوسناک واقعہ پر سوشل میڈیا پر خاتون سے پیش آنے والے افسوسناک واقعہ پر ان کے حق میں ٹاپ ٹرینڈ بن چکا ہے۔ ٹوئٹر سے لے کر انسٹاگرام تک… Continue 23reading ’’عوام میں شدید غم و غصہ‘‘ موٹر وے پر خاتون کی عصمت دری کرنیوالے ملزمان کو سرعام پھانسی دی جائے، عوامی مطالبہ زور پکڑ گیا‎

موٹر وے واقعہ ، انصاف ہو گا بلکہ انصاف ہوتا ہوا نظر بھی آئے گا، عثمان بزدار کا ملزمان کو نشان عبرت بنانے کا اعلان

datetime 10  ستمبر‬‮  2020

موٹر وے واقعہ ، انصاف ہو گا بلکہ انصاف ہوتا ہوا نظر بھی آئے گا، عثمان بزدار کا ملزمان کو نشان عبرت بنانے کا اعلان

لاہور( این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے موٹر وے پر خاتون سے پیش آنے والے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ملزمان کو فی الفور قانون کی گرفت میں لایا جائے… Continue 23reading موٹر وے واقعہ ، انصاف ہو گا بلکہ انصاف ہوتا ہوا نظر بھی آئے گا، عثمان بزدار کا ملزمان کو نشان عبرت بنانے کا اعلان

اسلام آباد لاہور موٹر وے سانحہ، درندوں کی سرعام پھانسی کیلئے قانون سازی، فیصل واوڈا نے عوام کی ترجمانی کر دی

datetime 10  ستمبر‬‮  2020

اسلام آباد لاہور موٹر وے سانحہ، درندوں کی سرعام پھانسی کیلئے قانون سازی، فیصل واوڈا نے عوام کی ترجمانی کر دی

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ انتہائی دل دہلا دینے والاموٹر وے سانحہ،ایک اور حوا کی بیٹی کی عصمت دری۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہاکہ ننھی مروہ اور اب یہ، میں وزیراعظم سے بھی مل رہا ہوں، مجرموں کے خلاف سخت ترین کارروائی ہوگی- وفاقی… Continue 23reading اسلام آباد لاہور موٹر وے سانحہ، درندوں کی سرعام پھانسی کیلئے قانون سازی، فیصل واوڈا نے عوام کی ترجمانی کر دی

اسلام آباد لاہور موٹر وے کیس، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور وفاقی وزیر مراد سعید سے استعفیٰ مانگ لیا گیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2020

اسلام آباد لاہور موٹر وے کیس، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور وفاقی وزیر مراد سعید سے استعفیٰ مانگ لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد لاہور موٹروے کیس پر پیپلزپارٹی نے وزیر اعلی پنجاب اور وفاقی وزیر مراد سعید سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ جمعرات کو جاری اعلامیہ کے مطابق پیپلزپارٹی نے خاتون کے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک واقعے کا معاملہ پارلیمان میں اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ۔ نفیسہ شاہ نے… Continue 23reading اسلام آباد لاہور موٹر وے کیس، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور وفاقی وزیر مراد سعید سے استعفیٰ مانگ لیا گیا