ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

نواز شریف کی انڈیا کے ملٹری اتاشی سے ملاقات ہوئی مجھے ذرائع نے کیا بتایا ؟ ہارون الرشید کا حیران کن انکشاف

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بات بڑی سنگین ہے کہ کل نواز شریف کی انڈیا کے ملٹری اتاشی کیساتھ ملاقات ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ تھا کہ کل یا پرسوں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے بھارتی ملٹری اتاشی کے

درمیان ملاقات ہوئی ہے ، شہباز گل نے کہا تھا کہ کسی سفارت خانہ میں ہوئی ملاقات میں نے پتہ کروایا لیکن مجھے نہیں پتہ ان کی ملاقات کس سفارتخانےمیں ہوئی ۔ لیکن میرے ذرائع نے مجھے بتایا کہ انڈیا کے ملٹر ی اتاشی کی نواز شریف سے ملاقات ہوئی ہے وہ فرسٹریشن  میںپے در پے غلطیاں کر رہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…