ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

خدا کو گواہ بنا کر حلفاً کہتا ہوں کہ اسلامی دوستوں کے ذریعے کیا کام کیا گیا ؟ نواز شریف نے جنرل راحیل شریف کے متعلق کیا کہا تھا ؟ جنوری تک کا ٹائم دے رہا ہوں ، کیا ہونے جارہا ہے ؟ شیخ رشید کا تہلکہ انگیز انکشاف

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ  ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے نواز شریف سے پوچھے جانے والے سوالات کی تعداد 10سے بڑھا کر 30کرتے ہوئے کہا ہے کہ خدا کو گواہ بنا کر حلفاً کہتا ہوں کہ اسلامی دوستوں کے ذریعے حکومت سے بارگین کی کوشش کی گئی ہے،انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے پارٹی کی کمان سنبھال لی ہے، نواز شریف اپنی بیٹی کے علاوہ کسی پر اعتبار نہیں، انہیں شاہد خاقان سمیت کسی

رہنما پر اعتبار نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ (ن) سے (ش)ضرور نکلے گی اور دسمبر اور جنوری تک کا ٹائم ہے،(ن) لیگ بہت مسائل سے گزرے گی۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے جنرل راحیل شریف کے متعلق بات کی ہے،کیا نوازشریف نے انہیں تعریفی خط نہیں لکھا کہ آپ کی جمہوریت کیلئے بڑی خدمات ہیں،کیا آپ اس وقت جھوٹ بول رہے تھے، آپ میں آنکھوں میں آنکھ ڈال کر بات کرنے کی جرات نہیں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…