پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

تمہاری اتنی جرات تم نے ہمیں لسی نہیں پلائی ، پولیس اہلکاروں کا غریب دکان والے کیساتھ خوفناک سلوک ، جاتے ہوئےساتھ کیا چیز لے گئے ؟ افسوسناک صورتحال ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل‎‎

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے سعودآباد میں دودھ کی دکان پر مفت میں لسی اور دودھ کی بوتلیں نہ دینے پر پولیس اہلکار آپے سے باہر ہو گئے، کرسیوں کو لاتیں ماریں اور ایک شخص کو اپنے ساتھ لے گئے، ویڈیووائرل ہوگئی۔حاصل ہونے والے فوٹیج میں ملیر سعود آباد تھانے کے

اہلکاروں کو آر سی ڈی گراونڈ کے قریب قائم ملک شاپ میں توڑ پھوڑ کرتے دیکھا جا سکتا ہے، اہلکاروں نے کرسیوں کو لات مار ی اور دکان دار پر تشدد بھی کیا۔فوٹیج میں ایک اہلکار کو فریزر سے دودھ کی بوتلیں نکال کر لے جاتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔دکان کے مالک محمد عرفان کے مطابق پولیس اہلکار روزانہ مفت میں لسی پیتے ہیں، کل لسی ختم ہونے پر انہیں منع کیا تو انہوں نے دکان میں گھس کر تشدد کیا اور دودھ کی بوتلیں نکال کر لے گئے ساتھ میرے بھائی کو بھی حراست میں لینے کی کوشش کی۔واقعے کے حوالے سے دکاندار نے کراچی پولیس چیف کو واٹس ایپ کے ذریعے درخواست سینڈ کر دی ہے۔متاثرہ دکاندار کا مطالبہ ہے کہ بدتمیزی اور تشدد کرنے والے اہلکاروں کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لائی جائے۔‎

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…