شیخ رشید اب بھی تڑکا لگانے سے باز نہیں آ رہے، لال حویلی آ کر کیا کام کریں گے؟ آخری وارننگ دے دی گئی
کوئٹہ(این این آئی) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان اور سابق ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کی قیادت نے اتحاد کی اسٹیرنگ پرمولانا فضل الرحمن کو بٹھا کر تحریک کے حوالے سے اپنی سنجیدگی اور صحیح سمت کا تعین کرلیا ہے،عمران نیازی کو شیخ… Continue 23reading شیخ رشید اب بھی تڑکا لگانے سے باز نہیں آ رہے، لال حویلی آ کر کیا کام کریں گے؟ آخری وارننگ دے دی گئی