جمعرات‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2025 

موٹر وے سانحہ، مجرمان انسان نہیں جانور ہیں، انہیں نامرد بنانے کا بل اسمبلی سے منظور کراکر دکھائوں گا،فیصل واوڈاکا دعویٰ

datetime 12  ستمبر‬‮  2020

موٹر وے سانحہ، مجرمان انسان نہیں جانور ہیں، انہیں نامرد بنانے کا بل اسمبلی سے منظور کراکر دکھائوں گا،فیصل واوڈاکا دعویٰ

کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہاہے کہ مجرمان انسان نہیں جانور ہیں، انہیں نامرد بنانے کا بل اسمبلی سے منظور کراکر دکھائوں گا، مجرموں کو سزائیں دیں گے تو ہی ڈر پیدا ہوگا، درندہ صفت انسانوں کیلئے پھانسی کا قانون ہونا چاہیے۔ جو ہیومن رائٹس کے چیمپئن بنتے ہیں انکے ساتھ… Continue 23reading موٹر وے سانحہ، مجرمان انسان نہیں جانور ہیں، انہیں نامرد بنانے کا بل اسمبلی سے منظور کراکر دکھائوں گا،فیصل واوڈاکا دعویٰ

لاہور سیالکوٹ موٹر وے سانحہ، جائے وقوعہ پر شہریوں کے رکنے پر آئی جی پنجاب نے اہم احکامات جاری کر دیے

datetime 12  ستمبر‬‮  2020

لاہور سیالکوٹ موٹر وے سانحہ، جائے وقوعہ پر شہریوں کے رکنے پر آئی جی پنجاب نے اہم احکامات جاری کر دیے

لاہور (آن لائن) تین روز قبل ہونے والے لاہور سیالکوٹ موٹر وے افسوس ناک واقعہ کے بعد وہاں سے گزرنے والے شہریوں کی بڑی تعداد اپنی گاڑیاں روک روک کر جائے وقوعہ کا جائزہ لینے لگی، جس سے جائے وقوعہ پر شواہد کے ضائع ہونے کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں جبکہ دوسری طرف جائے… Continue 23reading لاہور سیالکوٹ موٹر وے سانحہ، جائے وقوعہ پر شہریوں کے رکنے پر آئی جی پنجاب نے اہم احکامات جاری کر دیے

سیٹیزن پورٹل بھی لوگوں کے مسائل حل نہ کر سکی ، معاملہ عدالت پہنچ گیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2020

سیٹیزن پورٹل بھی لوگوں کے مسائل حل نہ کر سکی ، معاملہ عدالت پہنچ گیا

کراچی (این این آئی)کراچی سندھ ہائیکورٹ نے وزیراعظم سٹیزن پورٹل پر شکایت کرنے کے باوجود مسائل حل نہیں ہونے کے خلاف درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میںوزیراعظم سٹیزن پورٹل پر شکایت کرنے کے باوجود مسائل حل نہیں ہونے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست گزار نے موقف اختیار… Continue 23reading سیٹیزن پورٹل بھی لوگوں کے مسائل حل نہ کر سکی ، معاملہ عدالت پہنچ گیا

باکمال لوگ لاجواب سروس ، پی آئی اے کی پرواز کینسر کی مریضہ کو ایئرپورٹ پر ہی چھوڑ گئی

datetime 12  ستمبر‬‮  2020

باکمال لوگ لاجواب سروس ، پی آئی اے کی پرواز کینسر کی مریضہ کو ایئرپورٹ پر ہی چھوڑ گئی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے شعبہ ٹی جی ایس کی غفلت کے باعث پرواز کینسر کی مریضہ کو چھوڑ کر دوحا روانہ ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق کینسر کی مریضہ ایمبولفٹر ڈرائیور کی غفلت سے طیارے تک نہ پہنچ سکی اور پرواز مریضہ کو چھوڑ کر دوحا روانہ ہوگئی۔مریضہ کے… Continue 23reading باکمال لوگ لاجواب سروس ، پی آئی اے کی پرواز کینسر کی مریضہ کو ایئرپورٹ پر ہی چھوڑ گئی

سرعام قوم کی بیٹی کے ساتھ یہ افسوسناک واقعہ ہوا ،شہباز شریف ہوتے توکیا کام ہوتا؟کیپٹن (ر) صفدر نے شریف خاندان کو تنگ کرنے والے پولیس افسروں کو دبے الفاظ میں دھمکی دیدی

datetime 12  ستمبر‬‮  2020

سرعام قوم کی بیٹی کے ساتھ یہ افسوسناک واقعہ ہوا ،شہباز شریف ہوتے توکیا کام ہوتا؟کیپٹن (ر) صفدر نے شریف خاندان کو تنگ کرنے والے پولیس افسروں کو دبے الفاظ میں دھمکی دیدی

لاہور ( آن لائن )مسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ ہمیں انصاف نہیں مل رہا اور اپنے ذہن سے نکال دیں کہ نواز شریف خاندان کو تنگ کرنے سے کوئی پولیس افسر پروموشن لے گا۔ ٹھوکر نیاز بیگ پتھرائو معاملے پر چوہنگ تھانے شامل تفتیش ہونے کے لیے تھانے… Continue 23reading سرعام قوم کی بیٹی کے ساتھ یہ افسوسناک واقعہ ہوا ،شہباز شریف ہوتے توکیا کام ہوتا؟کیپٹن (ر) صفدر نے شریف خاندان کو تنگ کرنے والے پولیس افسروں کو دبے الفاظ میں دھمکی دیدی

پشاور بی آر ٹی کی ایک اور بس میں آگ بھڑک اٹھی، آگ لگنے کے واقعے معمول بن گئے

datetime 12  ستمبر‬‮  2020

پشاور بی آر ٹی کی ایک اور بس میں آگ بھڑک اٹھی، آگ لگنے کے واقعے معمول بن گئے

پشاور (این این آئی)پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی)کی ایک اور بس میں بھی اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ بس کے پچھلے حصے میں لگی جس کے باعث اس میں سوار افراد افراتفری میں اتر گئے،ٹرانس پشاور کے ترجمان کے مطابق آگ پر قابو پا لیا گیا ۔گلبہار اسٹیشن کے قریب بی آر… Continue 23reading پشاور بی آر ٹی کی ایک اور بس میں آگ بھڑک اٹھی، آگ لگنے کے واقعے معمول بن گئے

سرکاری ہسپتالوں سمیت 7 اداروں کے ذمہ کروڑوں کے بل واجب الادا، گیس سپلائی معطل کر دی گئی، کئی آپریشن متاثر

datetime 12  ستمبر‬‮  2020

سرکاری ہسپتالوں سمیت 7 اداروں کے ذمہ کروڑوں کے بل واجب الادا، گیس سپلائی معطل کر دی گئی، کئی آپریشن متاثر

اسلام آباد(آن لائن) سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ حکومت کے سات اداروں کے 4کروڑ روپے گیس بل کی عدم ادائیگی پر کنکشن منقطع کر دئیے ہیں جس کے بعد صوبائی حکومت نے کنکشن بحالی کے لئے اعلیٰ پیمانے پر رابطہ کیا ہے۔ جن اداروں کے گیس منقطع کی گئی ہے ان میں 5 ہسپتال… Continue 23reading سرکاری ہسپتالوں سمیت 7 اداروں کے ذمہ کروڑوں کے بل واجب الادا، گیس سپلائی معطل کر دی گئی، کئی آپریشن متاثر

سی سی پی او لاہور کہتے ہیں عورت رات موٹروے پر کیوں گئی ؟وزیر اعظم ، وزیر اعلیٰ سمیت پوری حکومت خاموش ہے ،ملک میں کوئی قانون نام کی چیز نہیں ،سانحہ موٹر وے پر ن لیگ حکومت پر چڑھ دوڑی

datetime 12  ستمبر‬‮  2020

سی سی پی او لاہور کہتے ہیں عورت رات موٹروے پر کیوں گئی ؟وزیر اعظم ، وزیر اعلیٰ سمیت پوری حکومت خاموش ہے ،ملک میں کوئی قانون نام کی چیز نہیں ،سانحہ موٹر وے پر ن لیگ حکومت پر چڑھ دوڑی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اور نگزیب نے موٹر وے پر خاتون کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ پرسخت تشویش کا ظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے اور اس سیاست نہ کی جائے ،یہ درندگی ،مائنڈ سیٹ ایسا ہے جس کو بیان نہیں کیا جا… Continue 23reading سی سی پی او لاہور کہتے ہیں عورت رات موٹروے پر کیوں گئی ؟وزیر اعظم ، وزیر اعلیٰ سمیت پوری حکومت خاموش ہے ،ملک میں کوئی قانون نام کی چیز نہیں ،سانحہ موٹر وے پر ن لیگ حکومت پر چڑھ دوڑی

ریاست مدینہ میں بچوں کے سامنے ان کی والدہ سے شرمناک حرکت کی گئی لیکن ریاست مدینہ کے مستری باہر کیوں نہیں نکلے؟سی سی پی او ملزمان کے سہولت کار ، وزیراعظم کو بھی حیران کن خطاب دیدیا گیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2020

ریاست مدینہ میں بچوں کے سامنے ان کی والدہ سے شرمناک حرکت کی گئی لیکن ریاست مدینہ کے مستری باہر کیوں نہیں نکلے؟سی سی پی او ملزمان کے سہولت کار ، وزیراعظم کو بھی حیران کن خطاب دیدیا گیا

اسلام آباد ( آن لائن )پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ موٹروے پر جو خوفناک واقعہ پیش آیا کہ ایک خاتون سے ان کے بچوں کے سامنے شرمناک حرکت کی گئی ہم اس کی بھرپور انداز میں مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں ملزمان کو پاکستان کے قانون کے مطابق سزادی جائے… Continue 23reading ریاست مدینہ میں بچوں کے سامنے ان کی والدہ سے شرمناک حرکت کی گئی لیکن ریاست مدینہ کے مستری باہر کیوں نہیں نکلے؟سی سی پی او ملزمان کے سہولت کار ، وزیراعظم کو بھی حیران کن خطاب دیدیا گیا