مولاناطارق جمیل 10لاکھ روپے کے عوض نکاح پڑھانے کے الزام پر شدید برہم
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ماسٹر ٹائلز اینڈ جلال سنز کی شادی میں 10لاکھ لینے کا الزام ، مولانا طارق جمیل نے میڈیا پر چلنے والے خبروں کی تردید کی تھی ۔ تاہم ایک آڈیو کلپ میں پاکستانی میڈیا کا چہرہ بے نقاب کر دیا ہے ۔ مولانا طارق جمیل نے پاکستانی میڈیا کو دجال اور کذاب… Continue 23reading مولاناطارق جمیل 10لاکھ روپے کے عوض نکاح پڑھانے کے الزام پر شدید برہم



































