نجی چینل کی خاتون رپورٹر کے ساتھ سادہ لباس پولیس اہلکاروں کی بدتمیزی، ایڈیشنل آئی جی کا سخت نوٹس، بڑا ایکشن لے لیا
کراچی(این این آئی)وومن پولیس اسٹیشن میں نجی چینل کی خاتون رپورٹر کے ساتھ سادہ لباس پولیس اہلکاروں کی بدتمیزی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی نے تین اہلکاروں کو معطل کردیا۔تفصیلات کے مطابق ساتھ زون کے وومن تھانے میں کوریج کے لئے جانے والی نجی چینل کی خاتون رپورٹر کے ساتھ… Continue 23reading نجی چینل کی خاتون رپورٹر کے ساتھ سادہ لباس پولیس اہلکاروں کی بدتمیزی، ایڈیشنل آئی جی کا سخت نوٹس، بڑا ایکشن لے لیا