اتوار‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2025 

نواز شریف مطلوب قرار اسلام آباد ہائیکورٹ کا اشتہار جاری کرنے کا حکم‎

datetime 7  اکتوبر‬‮  2020

نواز شریف مطلوب قرار اسلام آباد ہائیکورٹ کا اشتہار جاری کرنے کا حکم‎

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو بذریعہ اخباری اشتہار طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف کی بذریعہ اشتہار طلبی کا تمام خرچہ وفاقی حکومت برداشت کرے گی،ایڈیشنل اٹارنی جنرل اشتہارات کی رقم 2 روز میں جمع کرائیں ۔ بدھ کو ہائیکورٹ… Continue 23reading نواز شریف مطلوب قرار اسلام آباد ہائیکورٹ کا اشتہار جاری کرنے کا حکم‎

صوبے میں کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز،مائیکرو اسمارٹ لاک ڈائون کا نفاذ ، صوبہ بھر میں 856مقامات سیل کردئیے گئے

datetime 7  اکتوبر‬‮  2020

صوبے میں کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز،مائیکرو اسمارٹ لاک ڈائون کا نفاذ ، صوبہ بھر میں 856مقامات سیل کردئیے گئے

لاہور (آن لائن) محکمہ صحت پنجاب نے صوبے میں کرونا وائرس کے بڑھتے کیسزپرمائیکرو اسمارٹ لاک ڈائون کا نفاذ کردیا ۔محکمہ صحت کے مطابق صوبہ بھر میں 856مقامات مائیکرو اسمارٹ لاک ڈائون کے تحت سیل کردئیے گئے۔محکمہ صحت نے بتایا کہ صوبے کے تمام اضلاع مائیکرو اسمارٹ لاک ڈائون میں شامل ہیں جبکہ 7295افراد کو… Continue 23reading صوبے میں کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز،مائیکرو اسمارٹ لاک ڈائون کا نفاذ ، صوبہ بھر میں 856مقامات سیل کردئیے گئے

ن لیگ کے رہنماغداری مقدمے میں گرفتاری دینے کیلئے تھانہ شاہدرہ پہنچ گئے،ایس ایچ او نے گرفتار کرنے سے انکار کر تے ہوئے کیا کہہ دیا ؟

datetime 7  اکتوبر‬‮  2020

ن لیگ کے رہنماغداری مقدمے میں گرفتاری دینے کیلئے تھانہ شاہدرہ پہنچ گئے،ایس ایچ او نے گرفتار کرنے سے انکار کر تے ہوئے کیا کہہ دیا ؟

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماتھانہ شاہدر ہ میں درج کئے گئے مقدمے میں گرفتاری دینے کے لئے پہنچ گئے تاہم ایس ایچ او نے تحقیقات کے تمام مراحل پورے ہونے تک گرفتار سے انکار کر دیا ، مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر نے کہا… Continue 23reading ن لیگ کے رہنماغداری مقدمے میں گرفتاری دینے کیلئے تھانہ شاہدرہ پہنچ گئے،ایس ایچ او نے گرفتار کرنے سے انکار کر تے ہوئے کیا کہہ دیا ؟

موسمیاتی تبدیلیوں سے ممکنہ طور پر سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک کی فہرست جاری ،پاکستان کتنے نمبر ، ضروریاقدامات نہ اٹھائے گئے تو کیا خطرات لاحق ہو سکتے ہیں ؟ انتباہ جاری

datetime 7  اکتوبر‬‮  2020

موسمیاتی تبدیلیوں سے ممکنہ طور پر سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک کی فہرست جاری ،پاکستان کتنے نمبر ، ضروریاقدامات نہ اٹھائے گئے تو کیا خطرات لاحق ہو سکتے ہیں ؟ انتباہ جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )گلوبل کلائمیٹ رسک انڈیکس نے 2020ء کی اپنی سالانہ رپورٹ میں موسمیاتی تبدیلیوں سے ممکنہ طور پر سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک کی فہرست شائع کر دی ، اس میں پاکستان پانچویں نمبر ہے ۔ اس ضمن میں زمین سے نکالنےجانے والے ایندھن کا استعمال ، جس میں کوئلہ ، گیس اور… Continue 23reading موسمیاتی تبدیلیوں سے ممکنہ طور پر سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک کی فہرست جاری ،پاکستان کتنے نمبر ، ضروریاقدامات نہ اٹھائے گئے تو کیا خطرات لاحق ہو سکتے ہیں ؟ انتباہ جاری

ریپڈ فورس معاملے پر (ن) لیگ کی 4 رکنی کمیٹی تشکیل

datetime 7  اکتوبر‬‮  2020

ریپڈ فورس معاملے پر (ن) لیگ کی 4 رکنی کمیٹی تشکیل

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور کی سطح پر بنائی جانے والی ریپڈ فورس کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل خواجہ عمران نذیر نے پارٹی کی سطح پر ایک چار رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ کمیٹی کے ممبران نے سابق لارڈ میئر بلدیہ عظمیٰ لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید، سابق… Continue 23reading ریپڈ فورس معاملے پر (ن) لیگ کی 4 رکنی کمیٹی تشکیل

سرکاری سکولوں میں داخلے کے لئے (ب) فارم لازمی قرار

datetime 7  اکتوبر‬‮  2020

سرکاری سکولوں میں داخلے کے لئے (ب) فارم لازمی قرار

لاہور(این این آئی) سرکاری سکولوں میں داخلے کے لئے ب فارم لازمی کردیا گیا، سکول سربراہان کو سیس پر پہلے سے داخل بچوں کے ب فارم کا اندراج بھی کرنا لازمی ہوگا، ب فارم کے اندارج کے بغیر کسی طالبعلم کو امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔تفصیلات کے مطابق سرکاری سکولوں میں داخلے کیلئے… Continue 23reading سرکاری سکولوں میں داخلے کے لئے (ب) فارم لازمی قرار

انٹرمیڈیٹ کے سمارٹ سلیبس کی منظوری دے دی گئی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2020

انٹرمیڈیٹ کے سمارٹ سلیبس کی منظوری دے دی گئی

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت صوبے بھر میں کرونا وائرس کے پیش نظر لگائے گئے لاک ڈائون سے پہنچنے والے تعلیمی نقصان سے نمٹنے کے لئے پنجاب حکومت نے انٹرمیڈیٹ کی سطح پر سمارٹ سلیبس کی سفارش منظور کرلی ہے۔ جس کا مقصد انٹرمیڈیٹ کے کورس کو مکمل کرانا ہے ۔ جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن… Continue 23reading انٹرمیڈیٹ کے سمارٹ سلیبس کی منظوری دے دی گئی

”اپنا روزگار سکیم” تبدیلی سرکار کیلئے درد سر بن کر رہ گئی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2020

”اپنا روزگار سکیم” تبدیلی سرکار کیلئے درد سر بن کر رہ گئی

لاہور (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے دورے حکومت میں ملک بھر کے عوام کی سہولت کے لئے شروع کی گئی ”اپنا روزگار سکیم” تبدیلی سرکار کے لئے درد سر بن کر رہ گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب کی موجودہ حکومت کے کندھوں پر ایک ارب 10کروڑ روپے کا اضافی بوجھ آن پڑا… Continue 23reading ”اپنا روزگار سکیم” تبدیلی سرکار کیلئے درد سر بن کر رہ گئی

نئی گاڑیوں کی تقسیم سے قبل ہی پنجاب پولیس نے زیر استعمال سینکڑوں گاڑیاں گرائونڈ کردیں

datetime 7  اکتوبر‬‮  2020

نئی گاڑیوں کی تقسیم سے قبل ہی پنجاب پولیس نے زیر استعمال سینکڑوں گاڑیاں گرائونڈ کردیں

لاہور (آن لائن) پنجاب پولیس کے لئے خریدی جانے والے نئی گاڑیوں کی تقسیم سے قبل ہی پنجاب پولیس نے سینکڑوں زیر استعمال گاڑیاں گرائونڈ کردی ہیں۔ پولیس حکام کے اس اقدام کی وجہ سے پنجاب پولیس میں گاڑیوں کا بحران پیدا ہوگیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب پولیس کو اس وقت 7 ہزار… Continue 23reading نئی گاڑیوں کی تقسیم سے قبل ہی پنجاب پولیس نے زیر استعمال سینکڑوں گاڑیاں گرائونڈ کردیں