اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

سنگدل باپ نے شرارتیں کرنے پر 6 سالہ بیٹی کو مار ڈالا‎‎

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد ( آن لائن )فیصل آباد کے علاقے سمندری میں باپ نے اپنی 6 سالہ بیٹی کو تشدد کر کے قتل کر دیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ سمندری کے چک نمبر 476 گ ب میں پیش آیا جہاں ریاض احمد نامی شخص نے اپنی 6 سالہ بیٹی نور فاطمہ کو لکڑی سے تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں بچی

کی موت واقع ہو گئی۔ اہلِ محلہ کے مطابق ملزم ریاض کے 6 بچے ہیں، اس کی پہلی بیوی ناراض ہو کر چلی گئی تھی جبکہ ملزم نے دوسری شادی کر رکھی ہے۔ ملزم نے بچوں کو شرارتوں سے منع کیا اور باز نہ آنے پر انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔واقعے کے بعد سے ملزم مفرور ہے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے مفرور ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…