جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

امریکا نے اربوں روپے کے چوری شدہ 45 نوادرت پاکستان کو واپس کر دیے‎‎

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان دفتر خارجہ پاکستان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ امریکا نے چوری شدہ 45 نوادرات پاکستان کوواپس کردیے، گندھارا دور کے ان نوادرات میں گوتم بدھ کے مجسموں سمیت دیگر سجاوٹی اشیا شامل ہیں۔اپنے بیان میں دفتر خارجہ نے کہا کہ امریکا چھ مزید چوری شدہ

نوادرات پاکستان کے حوالے کرے گا۔ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ نوادرات کو پاکستان کے حوالے کرنے کے لیے نیویارک میں پاکستانی قونصلیٹ میں تقریب ہوئی، جس میں نیویارک کائونٹی کے ڈسٹرکٹ اٹارنی، قونصلر جنرل عائشہ علی نے نوادرات کی واپسی کے معاہدہ پر دستخط کیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…